Description
- Herb Glow Organic Shampoo – 200ml
اپنے بالوں کو قدرتی غذائیت اور مضبوطی دیں Herb Glow Organic Shampoo کے ساتھ۔ یہ خاص ہربل فارمولا قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنانے، ہیئر فال کم کرنے اور بالوں کو نرم، صحت مند اور چمکدار بنانے میں مدد کرتا ہے۔
اس میں کسی قسم کے نقصان دہ کیمیکلز جیسے Sulfates، Parabens اور Silicones شامل نہیں ہیں، اس لیے یہ روزانہ استعمال کے لیے محفوظ ہے اور ہر قسم کے بالوں کے لیے موزوں۔


Reviews
There are no reviews yet.